Results 1 to 2 of 2

Thread: ٰ سورہ ابراہیم کی آیت نمبر 34میں اللہ کا ارشاد

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ٰ سورہ ابراہیم کی آیت نمبر 34میں اللہ کا ارشاد



    ٰ سورہ ابراہیم کی آیت نمبر 34میں اللہ کا ارشاد
    پروردگار عالم Ù†Û’ اپنے کلام Ø+مید میں اپنی نعمتوں کا ذکر کرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ انسان Ú©ÛŒ ناشکری کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ ابراہیم Ú©ÛŒ آیت نمبر 34میں ارشاد فرماتے ہیں: ''اور اُس Ù†Û’ دی تمہیں ہر چیز‘ جو تم Ù†Û’ مانگی‘ اور اگر تم شمار کرو اللہ Ú©ÛŒ نعمت Ú©Ùˆ (تو) نہیں شمار کر سکو Ú¯Û’ اُسے‘ انسان یقینا بڑا ظالم، بہت ناشکرا ہے‘‘۔ اسی طرØ+ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ رØ+من میں تکرار Ú©Û’ ساتھ ارشاد فرماتے ہیں: ''تو اپنے رب Ú©ÛŒ کون (کون) سی نعمتوں Ú©Ùˆ تم دونوں جھٹلاؤ Ú¯Û’ (جن وانس)‘‘۔ اسی طرØ+ سورہ عادیات میں اللہ تبارک وتعالیٰ بہت سی قسمیں کھانے Ú©Û’ بعد انسان Ú©ÛŒ ناشکری کا ذکر کرتے ہیں۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ٰ سورہ ابراہیم کی آیت نمبر 34میں اللہ کا ارشاد


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •